ائمه معصومین(ع) کی روایتوں میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین (ع) سے مسوب قرار دیا جاتا ہے؛ اس بنیاد پر ظلمت و جہالت کے دور میں امام کا قیام طلوع فجر، حیات نو سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ تلاوت ترتیل سوره فجر عالم اسلام ک معروف قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کی آواز میں سن سکتے ہیں۔